اگر آپ جلد بوڑھے نہیں ہونا چاہتے تو یہ ایک کام کرنے سے گریز کریں، جانئے کیا؟

26  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ جلد بوڑھے نہیں ہونا چاہتے تو یہ ایک کام کرنے سے گریز کریں، تفصیلات کے مطابق گرمی کے موسم میں گھر ، دفتر یا کہیں باہر پانی کے بغیر گزارا آسان نہیں ہوتا اور لوگ پانی کے لیے بوتلوں کا استعمال کرتے ہیں، یہ عادت آپ کے چہرے پر قبل از وقت جھریاں لا سکتی ہے جو بڑھاپے کی علامت ہیں۔ امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں اس بات کا دعویٰ کیا گیا ہے کہ بوتل سے پانی پینے سے آپ جلد بوڑھے ہو

سکتے ہیں، طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بوتل سے پانی پینے کی عادت سے آپ کو قبل از وقت جھریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس کی وجہ بوتل کی ساخت ہے اور جب لوگ بوتل سے پانی پیتے ہیں تو ان کے ہونٹ یا منہ سکڑ جاتا ہے اور بار بار یہ عمل دہرانے سے گہری جھریاں پیدا ہونے لگتی ہیں۔ ان طبی ماہرین کا کہناہے کہ اگر آپ جھریوں اور بڑھاپے سے بچنا چاہتے ہیں تو بوتلوں کی بجائے گلاس سے پانی پینے کی عادت ڈالیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…