فضائی آلودگی کم عمر بچوں کی بہتر نشو و نما میں رکاوٹ ہے ،یونیسیف
کراچی(این این آئی)اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ذیلی ادارے یونیسیف کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق فضائی آلودگی نہ صرف کم عمر بچوں کی بہتر نشو و نما میں رکاوٹ ہے، بلکہ یہ ان کے ذہنوں پر بھی خطرناک اثرات مرتب کر رہی ہے۔یونیسیف کے مطابق فضائی آلودگی سے ذہنی وجسمانی طور پر متاثر… Continue 23reading فضائی آلودگی کم عمر بچوں کی بہتر نشو و نما میں رکاوٹ ہے ،یونیسیف