متحدہ عرب امارات کے ہسپتال میں انسانیت کی بڑی مثال قائم ،غیر ملکی خاتون کے علاج پر خرچ ہونیوالا 2ملین درہم کا بل معاف
دبئی ( آن لائن)متحدہ عرب امارات ہسپتال انتظامیہ نے غیر ملکی ملازمہ کا 2 ملین درہم کا بل معاف کر دیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ ایتھوپین نوکرانی جو متحدہ امارات میں آتے ہی کومہ میں چلی گئی تھی، 2 ملین درہم کے بل پیچھے چھوڑ کراپنے ملک واپس چلی گئی ہے۔ ملازمہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے ہسپتال میں انسانیت کی بڑی مثال قائم ،غیر ملکی خاتون کے علاج پر خرچ ہونیوالا 2ملین درہم کا بل معاف