سگریٹ نوشی درمیانی عمر میں زیادہ خطرناک ہے، نئی تحقیق

17  اپریل‬‮  2018

کراچی(این این آئی) درمیانی عمر میں سگریٹ نوشی کرنے والوں میں دل کی بیماریوں کے خطرات بہت زیادہ ہیں۔ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہدل کا فیل ہوجانا دائمی حالت ہے جس میں دل صحیح طرح خون کو پمپ نہیں کرتا۔امریکا کی یونیورسٹی آف مسی سپی میڈیکل سینٹر کے کارڈیالوجسٹ مائیکل ای ہال کا کہنا ہے کہ پہلے ہونے والی تحقیق میں سگریٹ نوشی اور شریانوں کے سخت ہونے پر توجہ مرکوز رہی لیکن دل پر اس کے انتہائی مضر اثرات

پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایسے افراد جو روزانہ سگریٹ کا ایک پیکٹ یا اس سے زیادہ پی جاتے ہیں ، ان کے اسپتال میں داخل ہونے کے امکانات تین گنا زیادہ ہوتے ہیں اور ایسے لوگوں میں دل کے مرکزی پمپنگ چیمبر کے درست کام نہ کرنے کی علامات پائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے ہارٹ فیل ہونے خطرات بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔تحقیق میں افریقن۔امریکن خطے سے تعلق رکھنے والے 54سال کی عمر کے 4ہزار سے زائد افراد کو شامل کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…