دہائیوں بعد ذیابیطس کی تعریف میں بڑی تبدیلی
سویڈن (مانیٹرنگ ڈیسک) ذیابیطس کی دو یا تین نہیں بلکہ 5 اقسام ہیں، یہ دعویٰ سویڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ لیونڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق اس وقت ذیابیطس کی دو اقسام کو ہی جانا جاتا ہے مگر بلوغت میں اس مرض کی پانچ اقسام لوگوں کو نشانہ بناسکتی ہیں۔… Continue 23reading دہائیوں بعد ذیابیطس کی تعریف میں بڑی تبدیلی