بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

سونے سے پہلے یہ کھانا جسمانی چربی تیزی سے گھلائے؟

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

برطانیہ  (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا نیند کے دوران اپنے اضافی جسمانی وزن کو کم کرنا چاہتے ہیں ؟ تو یہ مزیدار اشیاءکھانا عادت بنالیں۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ کیمبرج یونیورسٹی اور برٹش انسٹیٹوٹ آف نیوٹریشن تحقیق میں بتایا گیا کہ ویسے تو کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور غذاﺅں کو نقصان دہ سمجھا جاتا ہے مگر درحقیقت انہیں سونے سے پہلے کھانا توند کی چربی جلد گھلانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

روزانہ صرف 2 کیلے جسم پر کیا اثرات مرتب کرتے ہیں؟ ایسی غذائیں جیسے پاستا، سفید ڈبل روٹی اور چاول وغیرہ سونے سے قبل کھاناجسم کو چربی بطور ایندھن استعمال کرنے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے جس سے اضافی چربی کو جلد گھلانا ممکن ہوجاتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ رات گئے ان غذاﺅں کو کھانا کاربوہائیڈریٹس کو مسلز میں زیادہ بہتر طریقے سے جذب ہونے میں مدد دے سکتا ہے۔ اس سے قبل امریکا کی آرسیرو یونویرسٹٰ کی تحقیق میں بھی دعویٰ کیا گیا تھا کہ نشاستہ کی مزاحمت کرنے والے کاربوہائیڈریٹس کا استعمال موٹاپے کے کنٹرول میں رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ کاربوہائیڈریٹس بیج، اجناس، سفید چاول اور پاستا وغیرہ میں پایا جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ کاربوہائیڈریٹس دیر سے ہضم ہوتے ہیں اور معدے میں فیٹی ایسڈز میں تبدیل ہوجاتے ہیں، جنھیں ہمارا جسم توانائی کے طور پر جلاتا ہے۔ ریشے دار غذاؤں کا کم استعمال 7 امراض کا باعث یہ کاربوہائیڈریٹس سفید ڈبل روٹی یا میٹھی اشیاءمیں پائے جانے والے کاربوہائیڈریٹس سے مختلف ہوتے ہیں جو فوری طور پر جسم میں جذب ہوکر جلنے کی بجائے چربی کا ذخیرہ کرتے ہیں اور موٹاپے کا باعث بنتے ہیں۔ اس تحقیق میں پہلی بار یہ بات سامنے آئی ہے کہ سفید چاول اور پاستا میں موٹاپے سے تحفظ دینے والے کاربوہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں اور سادہ چاول کا اکثر استعمال موٹاپے سے تحفظ میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…