جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سرطان سمیت مہلک امرا ض میں مبتلا تارکینِ وطن کو اب کویت کا اقامہ نہیں ملے گا

datetime 12  مارچ‬‮  2018

سرطان سمیت مہلک امرا ض میں مبتلا تارکینِ وطن کو اب کویت کا اقامہ نہیں ملے گا

کویت ستی(این این آئی)خلیجی ریاست کویت نے سرطان ، ذیابیطس ، بلند فشار خون اور دوسرے خطرناک غیر وبائی امراض کا شکار تارکین ِ وطن کو اقامتی اجازت نامے جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس نئے قانون کا مقصد تارکین وطن کی صحت پر اٹھنے والے بھاری اخراجات پر قابو پانا… Continue 23reading سرطان سمیت مہلک امرا ض میں مبتلا تارکینِ وطن کو اب کویت کا اقامہ نہیں ملے گا

کھیرے کے پانی کے جادوئی اثرات جانتے ہیں؟

datetime 12  مارچ‬‮  2018

کھیرے کے پانی کے جادوئی اثرات جانتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کبھی آپ نے کسی ایسے سستے پھل (جسے ہم سبزی سمجھتے ہیں) کے بارے میں سنا ہے جو باآسانی دستیاب ہو اور جس کا استعمال آپ کے جسم کے اندر اور باہر جادوئی اثرات مرتب کرتا ہو؟ اور وہ ہے کھیرا جو جسم کو پانی کی وافر مقدار ہی فراہم نہیں… Continue 23reading کھیرے کے پانی کے جادوئی اثرات جانتے ہیں؟

مردوں میں کینسر کا خطرہ بڑھانے والی عام عادت

datetime 12  مارچ‬‮  2018

مردوں میں کینسر کا خطرہ بڑھانے والی عام عادت

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) روزانہ ایک جگہ بیٹھے رہ کر 4 گھنٹے سے زائد وقت تک ٹیلیویژن مردوں میں آنتوں کے کینسر کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ فرانس کے ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر، برطانیہ کے امپرئیل کالج لندن اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں دریافت… Continue 23reading مردوں میں کینسر کا خطرہ بڑھانے والی عام عادت

استعمال شدہ ٹی بیگز کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

datetime 11  مارچ‬‮  2018

استعمال شدہ ٹی بیگز کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ گھروں میں زیادہ تر ٹی بیگز کے بجائے کھلی پتی کی چائے بنائی جاتی ہے، تاہم اس کے باوجود تقریبا ہر گھر میں ٹی بیگز موجود ہوتے ہیں۔ چند دہائیاں قبل تو چائے کو ہی بیماری تسلیم کیا جاتا تھا، تاہم جدید تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ… Continue 23reading استعمال شدہ ٹی بیگز کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

کینیڈین ڈاکٹروں کا تنخواہیں کم کرنے کا مطالبہ

datetime 10  مارچ‬‮  2018

کینیڈین ڈاکٹروں کا تنخواہیں کم کرنے کا مطالبہ

اوٹاوا(آن لائن) کینیڈا کے 700 سے زائد فزیشنز اور میڈیکل کے طالب علموں نے نرسوں کی حالت زار کے پیش نظر اْن کے حقوق کے لیے اپنی تنخواہوں میں کمی کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں 700 سے زائد فزیشن اورمیڈیکل کے طالب علموں نے نرسوں کی… Continue 23reading کینیڈین ڈاکٹروں کا تنخواہیں کم کرنے کا مطالبہ

سینے کی جلن دور کرنے میں مددگار طریقے

datetime 10  مارچ‬‮  2018

سینے کی جلن دور کرنے میں مددگار طریقے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ اکثر سینے کی جلن کا شکار ہوتے ہیں ؟ ہوسکتا ہے کہ آپ کو معلوم نہ ہو مگر معدے کی تیزابیت کا نتیجہ ہوتا ہے جس سے آپ کو سینے میں تکلیف محسوس کوتی ہے۔ ایسا اکثر بہت زیادہ کھانے، موٹاپے کا شکار اور دوران حمل ہوتا ہے۔ کبھی… Continue 23reading سینے کی جلن دور کرنے میں مددگار طریقے

ذیابیطس ٹائپ 2 کو دور رکھنے میں مددگار غذا

datetime 10  مارچ‬‮  2018

ذیابیطس ٹائپ 2 کو دور رکھنے میں مددگار غذا

کینیڈا  (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ ذیابیطس ٹائپ ٹو جیسے خاموش قاتل مرض کو ہمیشہ دور رکھنا چاہتے ہیں یا اس کا شکار ہونے پر اس کے اثرات کو کم کرنا چاہتے ہیں، تو حل آپ کے کچن میں ہی موجود ہے۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ نیو بریونزویک… Continue 23reading ذیابیطس ٹائپ 2 کو دور رکھنے میں مددگار غذا

بڑھتی عمر کے باوجود جسم کو جوان رکھنا چاہتے ہیں؟

datetime 10  مارچ‬‮  2018

بڑھتی عمر کے باوجود جسم کو جوان رکھنا چاہتے ہیں؟

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عمر بڑھنے کے ساتھ بڑھاپا طاری ہونا قدرتی عمل ہے مگر ایک عادت کو اپنا کر جسمانی تنزلی کو طویل عرصے تک روک سکتے ہیں۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ برمنگھم یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ورزش کو معمول بنالینا بڑھاپے کی اجنب… Continue 23reading بڑھتی عمر کے باوجود جسم کو جوان رکھنا چاہتے ہیں؟

اس خاتون نے 140 کلو وزن کیسے کم کیا؟

datetime 10  مارچ‬‮  2018

اس خاتون نے 140 کلو وزن کیسے کم کیا؟

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ اپنے جسمانی وزن میں کچھ کمی لانا چاہتے ہیں ؟ تو یہ جان لیں کہ اتنا آسان کام نہیں بلکہ آپ کی قوت ارادی کا امتحان ہے، کیونکہ راتوں رات اس مقصد میں کامیابی بہت کم ملتی ہے۔ تاہم یہ ایسا ناممکن کام بھی نہیں جو آپ کرنہ سکیں، اس… Continue 23reading اس خاتون نے 140 کلو وزن کیسے کم کیا؟

Page 535 of 1063
1 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 1,063