: سر کے بالوں کو خوبصورت بنانے کیلئے نجی کمپنی کی کریم کے استعمال سے لڑکی کے بال اور جلد اترگئی،کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا

21  اپریل‬‮  2018

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سر کے بالوں کو خوبصورت بنانے کیلئے غیر معیاری کریم کے استعمال سے لڑکی کے بال اور جلد اترگئی۔ متاثرہ لڑکی کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کرنا پڑا۔پولیس نے تھانہ ڈی ٹائپ میں کریم فروخت کرنے والی سیلز گرل اور کمپنی منیجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔آن لائن کے مطابق ڈی ٹائپ کالونی کے رہائشی تنویر عاصم کی جواں سال بیٹی عاصمہ نے ایک نجی کمپنی کی

سیلزگرل سے گھنگریالے بالوں کو سیدھا کرنے والی کریم خریدی جس کے استعمال سے اس کے سر کی جلد جل گئی اور بال اتر گئے جبکہ سر کی چمڑی بھی اترنا شروع ہوگئی جس پرمتاثرہ لڑکی کو ہسپتال پہنچایا گیا۔ڈاکٹروں نے لڑکی کے سرپر کیمیکل شدہ پراڈکٹ استعمال کرنے سے بال اور چمڑی اترنے کی تصدیق کر دی ہے۔ پولیس نے کمپنی منیجر خرم اورسیلز گرل ماہم شاہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…