بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھنڈی ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند غذا ہے

datetime 15  اگست‬‮  2018

بھنڈی ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند غذا ہے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھنڈی ایسی سبزی ہے جو لگ بھگ ہر موسم میں ہی دستیاب ہوتی ہے اور گوشت کے ساتھ پکائی جائے یا اس کے بغیر، مزیدار ہی ثابت ہوتی ہے۔ اسی طرح اس میں مصالحہ بھر کر بھی پکایا جاسکتا ہے اور یہ صحت کے لیے بھی بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتی ہے،… Continue 23reading بھنڈی ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند غذا ہے

دانتوں کو موتیوں کی طرح سفید کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

datetime 14  اگست‬‮  2018

دانتوں کو موتیوں کی طرح سفید کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موتیوں کی طرح سفید چمکتے ،دمکتے دانت ہر کسی کی خواہش ہے۔ اس مقصد کے لیے ہزاروں روپے ڈینٹسٹ کو دے کر ان کی صفائی پربھی خرچ کئے جاتے ہیں  مگر کیا آپ اس فوری کام کرنے والے گھریلو نسخے کو آزمانا پسند کریں گے؟ جب آپ سیب کھاتے ہیں تو اس کا… Continue 23reading دانتوں کو موتیوں کی طرح سفید کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

قربانی کا جانور خریدنے سے پہلے کیا احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں؟محکمہ صحت نے پاکستانیوں کو خبردار کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2018

قربانی کا جانور خریدنے سے پہلے کیا احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں؟محکمہ صحت نے پاکستانیوں کو خبردار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے الرٹ جاری۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہےکہ عوام الناس مویشی منڈی جانے سے قبل احتیاطی تدابیر اختیار کریں، کانگو وائرس جان لیوا مرض ہے جس سے بچاؤ انتہائی آسان ہے۔ ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی… Continue 23reading قربانی کا جانور خریدنے سے پہلے کیا احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں؟محکمہ صحت نے پاکستانیوں کو خبردار کردیا

ناشتہ نہ کرنے کے نقصانات جانتے ہیں؟

datetime 14  اگست‬‮  2018

ناشتہ نہ کرنے کے نقصانات جانتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ اکثر ناشتہ چھوڑ دیتے ہیں؟ اگر ہاں تو یہ صحت کے لیے تباہ کن عادت ہے جو متعدد طبی مسائل کا باعث بن سکتی ہے۔ ویسے تو کہا جاتا ہے کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم خوراک ہے اور اسے کسی صورت نہیں چھوڑنا چاہیئے۔ تاہم یہ جان لینا… Continue 23reading ناشتہ نہ کرنے کے نقصانات جانتے ہیں؟

پیشاب کی نالی میں سوزش سے بچنے کے لئے آسان طریقہ

datetime 14  اگست‬‮  2018

پیشاب کی نالی میں سوزش سے بچنے کے لئے آسان طریقہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیشاب کی نالی میں سوزش انتہائی تکلیف دہ مض ہے اور یہ دنیا بھر میں انسانوں میں بیکٹریا سے ہونے والی سب سے عام انفیکشن ہے، جس کا شکار اکثر خواتین ہوتی ہیں تاہم مردوں کو بھی اس کا سامنا ہوسکتا ہے۔ امریکا کے کلیو کلینک کی ایک تحقیق کے مطابق صرف امریکا… Continue 23reading پیشاب کی نالی میں سوزش سے بچنے کے لئے آسان طریقہ

ہفتے میں 3سے 5بار 45منٹ ورزش فائدہ مند لیکن اگر ورزش اس وقت سے بڑھ جائے تو کیا نقصان ہوسکتا ہے؟طبی ماہرین کا دوران تحقیق خوفنا ک انکشاف

datetime 14  اگست‬‮  2018

ہفتے میں 3سے 5بار 45منٹ ورزش فائدہ مند لیکن اگر ورزش اس وقت سے بڑھ جائے تو کیا نقصان ہوسکتا ہے؟طبی ماہرین کا دوران تحقیق خوفنا ک انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ورزش کرنا صحت کیلئے فائدہ مند ہے لیکن  ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ حد سے زیادہ جسمانی سرگرمیاں نقصان بھی پہنچا سکتی ہیں۔ طبی جریدے دی لانسیٹ سائیکاٹری میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ ورزش ذہنی صحت بہتر کرنے کے ساتھ ڈپریشن سے بچانے میں مددگار ہے۔مگر اس کا دورانیہ… Continue 23reading ہفتے میں 3سے 5بار 45منٹ ورزش فائدہ مند لیکن اگر ورزش اس وقت سے بڑھ جائے تو کیا نقصان ہوسکتا ہے؟طبی ماہرین کا دوران تحقیق خوفنا ک انکشاف

بے داغ اور جگمگاتی جلد کے لیے یہ عادت چھوڑ دیں

datetime 13  اگست‬‮  2018

بے داغ اور جگمگاتی جلد کے لیے یہ عادت چھوڑ دیں

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا بے داغ اور جگمگاتی جلد چاہتے ہیں؟ تو بے وقت مختلف چیزوں کو کھانے کی عادت سے جان چھڑالیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ٹیکساس یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ رات گئے یا بے وقت کچھ کھانا جلد کی سورج کی نقصان دہ… Continue 23reading بے داغ اور جگمگاتی جلد کے لیے یہ عادت چھوڑ دیں

نیند کی کمی کے یہ اثرات آنکھیں کھول دیں گے

datetime 13  اگست‬‮  2018

نیند کی کمی کے یہ اثرات آنکھیں کھول دیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہوسکتا ہے آپ دفتر میں بہت مصروف ہو یا یہ بھی ممکن ہے کہ کسی نومولود کی دیکھ بھال کررہے ہوں، یہ نہیں تو ہوسکتا ہے آپ کو اچانک پتا چلے کہ آج شب تو کوئی بہت پسندیدہ پروگرام ٹی وی پر آنے والا ہے۔ غرض لاکھوں وضاحتیں ہوسکتی ہیں جن کی… Continue 23reading نیند کی کمی کے یہ اثرات آنکھیں کھول دیں گے

خبر دار ہوشیار!سمارٹ فونز سے آپ اندھے بھی ہوسکتے ہیں ،امریکی یونیورسٹی میں ہونیوالی تحقیق میں خوفناک انکشاف

datetime 13  اگست‬‮  2018

خبر دار ہوشیار!سمارٹ فونز سے آپ اندھے بھی ہوسکتے ہیں ،امریکی یونیورسٹی میں ہونیوالی تحقیق میں خوفناک انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسمارٹ فونز سے خارج ہونے والی نیلی روشنی آنکھوں کیلئے  زیادہ تباہ کن نکلی۔ امریکہ کی ٹولیڈو یونیورسٹی کی تحقیق میں انکشاف کیا گیا کہ اسمارٹ فونز سے خارج ہونے والی یہ روشنی ہمارے قرینے میں جذب ہوکر ایسے زہریلے کیمیکل کی پیداوار کو حرکت میں لاتی ہے۔جو خلیات کو نقصان پہنچاتے… Continue 23reading خبر دار ہوشیار!سمارٹ فونز سے آپ اندھے بھی ہوسکتے ہیں ،امریکی یونیورسٹی میں ہونیوالی تحقیق میں خوفناک انکشاف

Page 474 of 1061
1 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 1,061