ہاضمہ خراب ہونے کے بعد کیلے کھانا درست؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہمیشہ سے سنتے آرہے ہیں کہ اگر پیٹ خراب ہو تو ایک کیلا کھا لینا چاہیے، لیکن اگر قبض کی کیفیت ہو تو 2 کیلے کھا لینا اس مسئلے کو حل کردے گا۔ پیٹ خراب ہونا (دست آنا) اور قبض یہ دو ایسی کیفیات ہیں جن کا سامنا ہر شخص کو کسی… Continue 23reading ہاضمہ خراب ہونے کے بعد کیلے کھانا درست؟











































