منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برسیٹ کینسر ایک خطرناک مرض ہے جس پر شعور و آگاہی کی ضرورت ہے: ماہرہ خان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

برسیٹ کینسر ایک خطرناک مرض ہے جس پر شعور و آگاہی کی ضرورت ہے: ماہرہ خان

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ماہرہ خان نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر بعض لوگ ’بریسٹ‘ کے لفظ کو بھی سیکس گفتگو کا حصہ سمجھتے ہیں۔واضح رہے کہ ماہرہ خان ان دنوں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی مہم میں مصروف ہیں۔سماجی ادارے پنک ریبن پاکستان کے مطابق پاکستان میں سالانہ… Continue 23reading برسیٹ کینسر ایک خطرناک مرض ہے جس پر شعور و آگاہی کی ضرورت ہے: ماہرہ خان

’مونا لیزا‘ کی تخلیق آنکھوں کی بیماری کا کرشمہ؟

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

’مونا لیزا‘ کی تخلیق آنکھوں کی بیماری کا کرشمہ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی جسم کی بات کی جائے تو اس میں آنکھوں کو بہت اہمیت حاصل ہے، یہ نہ صرف ہماری زندگی کو روشن رکھتی ہیں بلکہ جسم کا انتہائی حساس عضو بھی ہیں۔ گزرتے وقت کے ساتھ اسمارٹ اسکرینز کے کثیر استعمال کی وجہ سے آنکھوں کی بیماریوں میں اضافہ ہوا ہے جن میں… Continue 23reading ’مونا لیزا‘ کی تخلیق آنکھوں کی بیماری کا کرشمہ؟

ہیلتھ و ہیومن ریسورسز کی ترقی صحت کے اہداف کے حصول میں معاون ثابت ہوگی : وزیرصحت پنجاب

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

ہیلتھ و ہیومن ریسورسز کی ترقی صحت کے اہداف کے حصول میں معاون ثابت ہوگی : وزیرصحت پنجاب

لاہور(آئی این پی)وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہیلتھ و ہیومن ریسورسز کی ترقی صحت کے اہداف کے حصول میں معاون ثابت ہوگی، عالمی ادارہ صحت پہلے ہی پنجاب کے شعبہ صحت میں گرانقدرخدمات انجام دے رہاہے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد سے عالمی ادارہ صحت کے وفد نے ملاقات… Continue 23reading ہیلتھ و ہیومن ریسورسز کی ترقی صحت کے اہداف کے حصول میں معاون ثابت ہوگی : وزیرصحت پنجاب

آپریشن سے بچے کی پیدائش :ایک عالمی وباء ہے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

آپریشن سے بچے کی پیدائش :ایک عالمی وباء ہے

نیویارک (این این آئی)ایک تحقیق کے مطابق لاکھوں خواتین بچوں کی پیدائش کے لیے غیر ضروری طور پر آپریشن کراتی ہیں جبکہ ان کے ہاں بچے کی پیدائش محفوظ قدرتی طور پر بھی ممکن ہوتی ہے۔ خبردار کیا گیا ہے کہ یہ آپریشن زیادہ تر خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔ایک نئی تحقیق کے نتائج کے مطابق… Continue 23reading آپریشن سے بچے کی پیدائش :ایک عالمی وباء ہے

جوڑوں کا دردایسے ختم جیسے کبھی ہوا ہی نہیں،لیموں کے ذریعے علاج کا حیرت انگیزنسخہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

جوڑوں کا دردایسے ختم جیسے کبھی ہوا ہی نہیں،لیموں کے ذریعے علاج کا حیرت انگیزنسخہ

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیابھرمیں دیگرامراض کی طرح جوڑوں کادردبھی اب پریشان کن امراض میں شمارکیاجاتاہے اورلوگ جوڑوں کے دردکےلئے کئی مہنگی ادویات کااستعمال کرتے ہیں لیکن آپ اگرقدرتی نسخے کے ذریعے اس موذی مرض سے نجات حاصل کرناچاہتے ہیں تودوتازہ لیموں ،زیتون کاتیل اورایک جارلیں ، پہلے لیموں چھیلیں اور ان کے چھلکے جار میں ڈال دیں،اب جار… Continue 23reading جوڑوں کا دردایسے ختم جیسے کبھی ہوا ہی نہیں،لیموں کے ذریعے علاج کا حیرت انگیزنسخہ

اب کسی ڈاکٹر کی ضرورت نہیں ! گھر میں بیٹھے بٹھائے سر کی خشکی ختم اوروزن کم کرنے کا آسان نسخہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

اب کسی ڈاکٹر کی ضرورت نہیں ! گھر میں بیٹھے بٹھائے سر کی خشکی ختم اوروزن کم کرنے کا آسان نسخہ

اسلام آاباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں موٹے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور ہر کوئی بڑھتے ہوئے وزن سے نہ صرف پریشان رہتا ہے بلکہ اسے کم کرنے کے جتن بھی کرتا دکھائی دیتا ہے لیکن اب ماہرین صحت نے وزن کم کرنے کے لیے انتہائی آسان نسخہ بتادیا ہے۔وزن کم کرنے… Continue 23reading اب کسی ڈاکٹر کی ضرورت نہیں ! گھر میں بیٹھے بٹھائے سر کی خشکی ختم اوروزن کم کرنے کا آسان نسخہ

ان 5 غذاؤں کا استعمال گھٹنوں کے درد سے نجات دلائے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

ان 5 غذاؤں کا استعمال گھٹنوں کے درد سے نجات دلائے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روزمرہ معمولات کی انجام دہی میں ہم مختلف بیماریوں کا شکار ہوسکتے ہیں جس میں گھٹنوں کا درد ایسا مرض ہے جو اگر شدت اختیار کر جائے تو انسان کی حرکات و سکنات کو محدود کرسکتا ہے۔ اگر یہ درد اتنا شدید ہو کہ آپ کو اٹھنے بیٹھنے میں دشواری کا سامنا… Continue 23reading ان 5 غذاؤں کا استعمال گھٹنوں کے درد سے نجات دلائے

کچھ بچوں کے دانت دوسروں کے مقابلے میں زیادہ خراب کیوں ہوتے ہیں؟

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

کچھ بچوں کے دانت دوسروں کے مقابلے میں زیادہ خراب کیوں ہوتے ہیں؟

آسٹریلیا(مانیٹرنگ ڈیسک)اسکول کی عمر تک پہنچتے پہنچتے کم از کم ایک چوتھائی بچوں کے دانت سڑنا شروع ہوجاتے ہیں۔ ایسا تب ہوتا ہے جب منہ میں موجود بیکٹیریا چینی کو توڑ کر تیزاب بناتے ہیں جو دانتوں پر حملہ کرکے انہیں گھولنا شروع کردیتا ہے۔ میٹھی چیزوں سے پرہیز کرنا اور عمر کے حساب سے… Continue 23reading کچھ بچوں کے دانت دوسروں کے مقابلے میں زیادہ خراب کیوں ہوتے ہیں؟

امریکا میں پولیو طرز کی پراسرار بیماری پھیلنے لگی، 127 بچے مفلوج

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018

امریکا میں پولیو طرز کی پراسرار بیماری پھیلنے لگی، 127 بچے مفلوج

سینٹ پال(آئی این پی) امریکا کی 22 ریاستوں میں بچوں کو مفلوج کرنے والی پراسرار بیماری تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی جس کی وجہ سے اب تک 127 سے زائد بچے متاثر ہوچکے ہیں، یہ بیماری پولیو سے ملتی جلتی ہے کیونکہ متاثرہ بچے میں ہلنے جلنے کی سکت نہیں رہتی اور وہ مفلوج ہوجاتا… Continue 23reading امریکا میں پولیو طرز کی پراسرار بیماری پھیلنے لگی، 127 بچے مفلوج

Page 437 of 1061
1 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 1,061