یمنی جنگ : نصف سے زائد آبادی کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا
جنیوا (این این آئی )جنگ سے تباہ حال اور انتہائی حد تک اقتصادی ابتری کے شکار ملک یمن کی نصف سے زائد آبادی کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ اگر حالات میں فوری بہتری نہ ہوئی تو نتیجہ وسیع تر قحط کی صورت میں نکلے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن میں، جو… Continue 23reading یمنی جنگ : نصف سے زائد آبادی کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا











































