رات بھر جاگنا یاداشت کیلئے نقصان دہ ہے: تحقیق
انگلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) ہمیں امتحانات میں اکثر دیکھتے ہیں کہ طالب علم ایک رات قبل جاگ کر وہ سب کچھ پڑھنے کی کوشش کرتے ہیں، جسے وہ کئی ماہ میں بھی نہیں پڑھ پاتے۔ رات میں نیند پوری کرنا انسانی صحت کے لیے بہت ضروری قرار دیا جاتا ہے۔ رات کی نیند کیوں ضروری ہے اس… Continue 23reading رات بھر جاگنا یاداشت کیلئے نقصان دہ ہے: تحقیق