پاکستان بھر میں ٹی بی مریضوں کی تعداد16 لاکھ سے تجاوز،سرکاری طور پر علاج معالجے کے کتنے مراکزہیں؟افسوسناک صورتحال
اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں ٹی بی جیسی مہلک بیماری کی تشخیص کیلئے جدید لیبارٹریاں اور علاج معالجہ کی سہولت نہ ہونے پر مریضوں کی تعداد 16لاکھ سے تجاوز کرگئی،4لاکھ سے زائد مریض تاحال علاج معالجہ کی سہولیات فراہم نہ ہونے کے باعث رجسٹرڈ ہی نہ ہوئے،نئے پاکستان کی نئی حکومت نے بائیوسیفٹی لیبارٹریاں فی… Continue 23reading پاکستان بھر میں ٹی بی مریضوں کی تعداد16 لاکھ سے تجاوز،سرکاری طور پر علاج معالجے کے کتنے مراکزہیں؟افسوسناک صورتحال







































