کتا بھونکتے اور بھاگتے ہوئے آپ کی جانب آئے تو کیا کریں گے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کسی جگہ سے اکیلے گزر رہے ہوں اور اچانک سامنے یا پیچھے سے کوئی کتا بھونکتے اور بھاگتے ہوئے آپ کی جانب آئے تو کیا کریں گے؟ یقیناً گھبرا جائیں گے کیونکہ کتا ایک ایسا جانور ہے جس کا جارحانہ رویہ اکثر افراد کو خوفزدہ کردیتا ہے اور پاکستان جیسے ملک… Continue 23reading کتا بھونکتے اور بھاگتے ہوئے آپ کی جانب آئے تو کیا کریں گے؟