بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن 1 دسمبر کو منایاجائیگا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈسکہ(این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن 1 دسمبر کو منایاجائیگا عالمی ادارہ صحت کے مطابق آج تک اس بیماری کی وجہ سے 3کروڑ 40لاکھ افراد لقمہ جل بن چکے ہیں اور 2018ء میں 13لاکھ افراد اس بیماری سے موت کا شکار ہوئے ہیں اس وقت دنیا بھرمیں مریضوں کی کل تعداد3کروڑ 69لاکھ ہے اور ایک محتاط اندازہ کے مطابق پاکستان میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…