ذیابیطس کا عالمی دن : یہ بیماری کن عام وجوہات سے ہوتی ہے اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں ہر سال 14نومبر کو انٹرنیشنل ذیابیطیس فیڈریشن (آئی ڈی ایف) کے تحت شوگر کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد دنیا میں عام آگاہی پھیلانا اور انسولین کے موجد فریڈرک بینٹنگ (Fredrick Banting) کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ فریڈرک بینٹنگ (Fredrick Banting) کا… Continue 23reading ذیابیطس کا عالمی دن : یہ بیماری کن عام وجوہات سے ہوتی ہے اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے ؟