بس اس عام سی چیز کا استعمال کریں،دل اورہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا افراد کو ماہرین نے بڑی خبرسنادی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چقندر میں موجود نائٹریٹس کی وافر مقدارجسم میں داخل ہوکر ایک قسم کی گیس پیدا کرتی ہے جسے نائٹریٹ آکسائیڈ کہتے ہیں ۔ اس گیس سے خون کی روانی بہتر ہوتی ہے اور بلڈ پریشر بھی کنٹرول میں رہتا ہے۔ بلڈ پریشر کے مریض لازمی چقندر کا استعمال کریں اس سے آ پ… Continue 23reading بس اس عام سی چیز کا استعمال کریں،دل اورہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا افراد کو ماہرین نے بڑی خبرسنادی











































