جھوٹ بولنا اخلاقی طور پر غلط حرکت ہے : افسانوی کردار ’’پنوکیو‘‘ جب جھوٹ بولتا تھا تو اس کی ناک لمبی ہوجاتی تھی
اسپین (مانیٹرنگ ڈیسک)جھوٹ بولنا اخلاقی طور پر غلط حرکت ہے اور جھوٹ سے متعلق کافی باتیں بھی مشہور ہیں، اسی طرح ایک افسانوی کردار ’پنوکیو‘ جب جھوٹ بولتا تھا تو اس کی ناک لمبی ہوجاتی تھی۔ لیکن اب سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ جھوٹ بولنے سے ناک لمبی تو نہیں ہوتی بلکہ ‘سکڑ’ جاتی… Continue 23reading جھوٹ بولنا اخلاقی طور پر غلط حرکت ہے : افسانوی کردار ’’پنوکیو‘‘ جب جھوٹ بولتا تھا تو اس کی ناک لمبی ہوجاتی تھی