بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سونے سے قبل اپنا موبائل فون خود سے فاصلے پر رکھیں، اس سے جو شعائیں خارج ہوتی ہیں، وہ سرطان، بانجھ پن اور ذہنی امراض کا باعث بن سکتی ہیں، تحقیق

datetime 10  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)طبی ماہرین نے موبائل فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ سونے سے قبل اپنا موبائل فون خود سے فاصلے پر رکھیں، کیوں کہ خاص طور پر یہ اسمارٹ فونز، معلومات کے تبادلے کیلیے کم فریکوئینسی والے ریڈیو سگنلز استعمال کرتے ہیں، خصوصا اس وقت، جب موبائل فون صارف اسٹریمنگ یا بڑی فائل ڈاون لوڈ کررہا ہو۔ایسے میں اس سے جو شعائیں خارج ہوتی ہیں، وہ سرطان، بانجھ پن اور ذہنی امراض کا باعث بن سکتی ہیں، خاص طور پر کم عمر بچوں پر اس کے مضر اثرات بڑوں کی نسبت

دو گنا زائد مرتب ہوتے ہیں۔ ماہرینِ صحت نے اس کے مضر اثرات سے محفوط رہنے کے لیے مشورہ دیا ہے کہ سونے سے ایک گھنٹے قبل موبائل فون کا استعمال ترک کردیا جائے اور سوتے وقت اسے کم سے کم3سے4فٹ کے فاصلے پر رکھ کر سویا جائے۔ اس سے دماغی صحت متاثر ہوتی ہے اور ذہنی کمزوری کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ماہرین کے مطابق اگر آپ موبائل فون اپنے سرہانے رکھتے ہیں یا پھر کھانا کھاتے ہوئے بھی اس کا استعمال جاری رکھتے ہیں، تو فورا سے پیش تر اپنی اس عادت کو ترک کردیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…