ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

لہسن کا استعمال، مردوں کیلئے حیرت انگیز فوائد

datetime 18  جنوری‬‮  2019

لہسن کا استعمال، مردوں کیلئے حیرت انگیز فوائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )لہسن کے یوں تو بہت سے فوائد ہیں جو انسان کو صحت مند بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں تاہم لوگ لہسن کھانے کے بعد اس کی منہ سے آنے والی بو سے گھبرا کر اسے کھاتے ہی نہیں لیکن امریکا میں ہونے والی ایک نئی تحقیق نے تو لہسن کی… Continue 23reading لہسن کا استعمال، مردوں کیلئے حیرت انگیز فوائد

یہ گری صحت کے لیے انتہائی مفید ہے کیا کبھی آپ نے استعمال کی ؟ پڑھیے تفصیلات

datetime 18  جنوری‬‮  2019

یہ گری صحت کے لیے انتہائی مفید ہے کیا کبھی آپ نے استعمال کی ؟ پڑھیے تفصیلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خشک میوہ جات کھانا کس کو پسند نہیں اور ان میں سے ایک پستہ بھی ہے۔ یہ گری مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔ تاہم بیشتر افراد کے ذہن میں یہ خیال ہے کہ خشک میوہ کھانے کی عادت موٹاپے کا باعث بنتی ہے، حالانکہ… Continue 23reading یہ گری صحت کے لیے انتہائی مفید ہے کیا کبھی آپ نے استعمال کی ؟ پڑھیے تفصیلات

اچھی یادداشت کے حصول کے لیے یہ مددگار غذائیں اپنائیں

datetime 18  جنوری‬‮  2019

اچھی یادداشت کے حصول کے لیے یہ مددگار غذائیں اپنائیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جسم کے ساتھ ساتھ دماغ کو بھی صحت مند رہنے کے لیے غذائیت کی ضرورت پڑتی ہے۔ کچھ خاص غذائیں یادداشت کو بہتر بناتی ہیں اور کچھ دماغی افعال کو حیرت انگیز، مگر جناب واقعی کچھ کھانے کی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ کو ذہنی طور پر زیادہ اسمارٹ اور یادداشت تیز… Continue 23reading اچھی یادداشت کے حصول کے لیے یہ مددگار غذائیں اپنائیں

چند معمولی ٹوٹکوں سے آپ گنج پن کے خطرے کو کافی حد تک ٹال سکتے ہیں

datetime 18  جنوری‬‮  2019

چند معمولی ٹوٹکوں سے آپ گنج پن کے خطرے کو کافی حد تک ٹال سکتے ہیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  کیا کنگھی کرتے ہوئے آپ کے بال عام معمول سے زیادہ نکل رہے ہیں؟ تو آپ تنہا نہیں، درحقیقت دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو عمر بڑھنے پر گنج پن کا سامنا ہوتا ہے۔ اب اس کی وجہ کچھ بھی ہوسکتی ہے جیسے ذیابیطس، وٹامن کی کمی، تناﺅ، نیند کی کمی یا دیگر… Continue 23reading چند معمولی ٹوٹکوں سے آپ گنج پن کے خطرے کو کافی حد تک ٹال سکتے ہیں

توند کی چربی کو تیزی سے گھٹانے کے لئے آپ اس مشروب کو نہار منہ پئیں

datetime 18  جنوری‬‮  2019

توند کی چربی کو تیزی سے گھٹانے کے لئے آپ اس مشروب کو نہار منہ پئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اس مشروب کو نہار منہ پینا توند کی چربی تیزی سے گھٹا دے عمر کے ساتھ جسمانی وزن میں اضافہ قدرتی ہوتا ہے اور کوئی بری بات بھی نہیں۔ تاہم اگر یہ اضافہ بہت زیادہ ہو تو پھر ضرور پریشان ہونا چاہئے کیونکہ موٹاپا متعدد امراض جیسے ذیابیطس، کینسر، امراض قلب، بلڈ… Continue 23reading توند کی چربی کو تیزی سے گھٹانے کے لئے آپ اس مشروب کو نہار منہ پئیں

پیراسیٹامول سیرپ میں کانچ کے ذرات نکل آئے، پاکستان بھر میں کھلبلی ، کروڑوں بچوں کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں

datetime 17  جنوری‬‮  2019

پیراسیٹامول سیرپ میں کانچ کے ذرات نکل آئے، پاکستان بھر میں کھلبلی ، کروڑوں بچوں کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ صحت سندھ کی جانب سے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو فراہم کی جانے والی پیرا سیٹامول سیرپ ناقص نکلا۔ چھوٹے بچوں کو بخار کی صورت میں دینے کیلئے مفت فراہم کی گئی سیرپ میں کانچ کے ذرات نکل آئے، جس پر ہزاروں بوتلیں واپس لے لی گئیں۔ روزنامہ امت کے مطابق نیشنل… Continue 23reading پیراسیٹامول سیرپ میں کانچ کے ذرات نکل آئے، پاکستان بھر میں کھلبلی ، کروڑوں بچوں کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں

پیروں کی موچ جلد ٹھیک کرنے میں مددگار گھریلو نسخے جانئے

datetime 17  جنوری‬‮  2019

پیروں کی موچ جلد ٹھیک کرنے میں مددگار گھریلو نسخے جانئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اکثر ایسا ہوتا ہے جب آرام سے چلتے چلتے اچانک پیر لڑکھڑا کر مڑ جاتا ہے اور فرد درد کی وجہ سے لوٹ پوٹ ہوکر رہ جاتا ہے کیونکہ موچ ایسا ہی تکلیف دہ عارضہ ہے۔ درحقیقت یہ انتہائی عام انجری ہے جس کا شکار کوئی بھی ہوسکتا ہے اور ضروری نہیں دوڑتے… Continue 23reading پیروں کی موچ جلد ٹھیک کرنے میں مددگار گھریلو نسخے جانئے

وٹامن ڈی کی کمی کو دور کرنے کے لئے روزانہ کتنے انڈے استعمال کئے جائیں؟

datetime 17  جنوری‬‮  2019

وٹامن ڈی کی کمی کو دور کرنے کے لئے روزانہ کتنے انڈے استعمال کئے جائیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وٹامن ڈی جسم کے لیے انتہائی اہم ہوتا ہے جو کہ ہڈیوں، دانتوں اور مسلز کو صحت مند رکھتا ہے۔ مگر اس وٹامن کی کمی کے نتیجے میں جسم کے لیے کیلشیئم کو ریگولیٹ کرنا مشکل ہوتا ہے۔ وٹامن ڈی کی بہت زیادہ کمی ہڈیوں میں درد، موسمی بیماریوں کا آسان شکار،… Continue 23reading وٹامن ڈی کی کمی کو دور کرنے کے لئے روزانہ کتنے انڈے استعمال کئے جائیں؟

امریکی طبی ماہرین کی جانب سےدانتوں کے روٹ کینال کے مقابلے میں نیا طریقہ علاج دریافت

datetime 17  جنوری‬‮  2019

امریکی طبی ماہرین کی جانب سےدانتوں کے روٹ کینال کے مقابلے میں نیا طریقہ علاج دریافت

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) دانتوں کی روٹ کینال بہت جلد ماضی کا قصہ بن جائے گی جس کی وجہ امریکی طبی ماہرین کی جانب سے ایک نیا طریقہ علاج دریافت کرنا ہے۔ ٹیمپل یونیورسٹی کے ماہرین نے دانتوں کے خراب یا جراثیم زدہ نسیجی ریشوں کی جگہ مادہ بھرنے یا روٹ کینال کے مقابلے میں نیا طریقہ… Continue 23reading امریکی طبی ماہرین کی جانب سےدانتوں کے روٹ کینال کے مقابلے میں نیا طریقہ علاج دریافت

1 394 395 396 397 398 399 400 401 402 403 404 1,080