کولیسٹرول کم کرنے والی ادویات ضعیف العمر مریضوں کے لیے نہایت مفید ہیں : ماہرین طب کا انکشاف
لندن/واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین طب نے انکشاف کیا ہے کہ کولیسٹرول کم کرنے والی ادویات 75 سال سے زائد عمر والے مریضوں کے لیے بھی نہایت مفید ہے۔ضعیف العمر افراد کی اموات کی بڑی وجہ دل کا عارضہ ہے، صرف برطانیہ میں سالانہ 1 لاکھ 50 ہزار افراد حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہلاک ہوجاتے… Continue 23reading کولیسٹرول کم کرنے والی ادویات ضعیف العمر مریضوں کے لیے نہایت مفید ہیں : ماہرین طب کا انکشاف