بیماریوں کا گڑھ کونسا براعظم ہے؟عالمی ادارہ صحت کی خوفناک رپورٹ نےدنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا
نیویارک (این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ براعظم افریقہ میں بیماریوں کی وجہ سے سالانہ بنیادوں پر اربوں ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری نہ کرنے کی وجہ سے مختلف ممالک کو بڑے نقصانات کا سامنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افریقہ میں اقوام متحدہ کے تین… Continue 23reading بیماریوں کا گڑھ کونسا براعظم ہے؟عالمی ادارہ صحت کی خوفناک رپورٹ نےدنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا







































