کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے دل کو پراسرار نقصان، ماہرین ششدر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا سے متاثر مریضوں میں وائرس نہ صرف ان کے نظام تنفس کو متاثر کر رہا ہے بلکہ ان کے دل کی صحت کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے۔ سائنس میگزین ’’ویب ایم ڈی‘‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس بنیادی طور پر پھیپھڑوں کو نقصان پہنچاتا ہے… Continue 23reading کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے دل کو پراسرار نقصان، ماہرین ششدر