راولپنڈی(این این آئی)ڈاکٹرز پیرامیڈیکل اسٹاف اور دیگر عملہ جان کی پروا کئے بغیر کورونا سے لڑنے میں مصروف عمل ہیں،راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شفقت میں کورونا پازیٹیو آگیا ،ایم ایس ڈاکٹر خالد رندھاوا نے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شفقت میں کورونا پازیٹیو کی تصدیق کر دی۔آر آئی یو کے ایم ایس ڈاکٹر خالد رندھاوا نے ڈاکٹر شفقت کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ۔
ڈاکٹرز پیرامیڈیکل اسٹاف اور دیگر عملہ جان کی پروا کئے بغیر کورونا سے لڑنے لگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































