ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

فاطمہ جناح اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کورونا وائرس میں مبتلا

datetime 28  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی) فاطمہ جناح ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نور اللہ موسی خیل کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم ایس فاطمہ جناح ہسپتال ڈاکٹر نور اللہ خان نے اپنے کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے اسپتال کی لیبارٹری میں

8 ہزار سے زائد ورونا کے ٹیسٹ کیے ہیں جس کے بعد میرا اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔انہوں نے کہا کہ مجھے ابھی 14دن کیلئے آئسولیشن میں جانا ہے اور پھر صحتیاب ہونے کے بعد میں اپنی خدمات کا سلسلہ جاری رکھوں گا۔ڈاکٹر نور اللہ نے عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی بھی درخواست کی۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…