جمعرات‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2024 

کس بلڈ گروپ کے افراد کو کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے امکانا ت سب سے زیادہ اور سب کے کم ہیں؟چین کے متاثرہ شہر ووہان میں ہونیوالی تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 22  مارچ‬‮  2020

کس بلڈ گروپ کے افراد کو کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے امکانا ت سب سے زیادہ اور سب کے کم ہیں؟چین کے متاثرہ شہر ووہان میں ہونیوالی تحقیق میں اہم انکشافات

کراچی(این این آئی) چین کے سب سے زیادہ کورونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان میں ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بلڈ گروپ (A) والے افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے سب سے زیادہ امکانات ہیں۔ چین میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد پر کی جانے والی تحقیق… Continue 23reading کس بلڈ گروپ کے افراد کو کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے امکانا ت سب سے زیادہ اور سب کے کم ہیں؟چین کے متاثرہ شہر ووہان میں ہونیوالی تحقیق میں اہم انکشافات

کرونا وائرس نے کھیلوں کی معروف شخصیت کی بھی جان لے لی

datetime 22  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس نے کھیلوں کی معروف شخصیت کی بھی جان لے لی

میڈرڈ (این این آئی)ریال میڈرڈ فٹ بال کلب کے سابق صدر لورینزو سانز کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔اسپینش فٹ بال کلب کے سابق صدر کی عمر 76 برس تھی ، وہ کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اسپتال میں زیر علاج تھے۔سانز 1995سے 2000تک کلب کے صدر رہے، ان کے کلب نے… Continue 23reading کرونا وائرس نے کھیلوں کی معروف شخصیت کی بھی جان لے لی

فرانس کرونا کی لپیٹ میں، 24گھنٹوں کے دوران درجنوں افراد ہلاک

datetime 22  مارچ‬‮  2020

فرانس کرونا کی لپیٹ میں، 24گھنٹوں کے دوران درجنوں افراد ہلاک

پیرس (این این آئی )فرانسیسی محکمہ صحت نے کہاہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مزید درجنوں کیسز سامنے آئے ہیں ، کرونا وائرس کے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 112 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 562 ہوگئی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ صحت کے حکام نے ایک بیان میں کہاکہ… Continue 23reading فرانس کرونا کی لپیٹ میں، 24گھنٹوں کے دوران درجنوں افراد ہلاک

کورونا وائرس،19 ہزار مریضوں کیلئے عمارتوں کی نشاندہی کر لی گئی، پنجاب حکومت کی جانب سے 8 ارب روپے کے اضافی فنڈز جاری

datetime 21  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس،19 ہزار مریضوں کیلئے عمارتوں کی نشاندہی کر لی گئی، پنجاب حکومت کی جانب سے 8 ارب روپے کے اضافی فنڈز جاری

لاہور(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس سے بچائو کے لیے حکومت پنجاب نے 8 ارب روپے کے اضافی فنڈز جاری کر دیئے ۔حکومت پنجاب کی جانب سے ایکسپو سینٹر لاہور میں 900 بستروں پر مشتمل فیلڈ ہسپتال بنایا جائے گا جبکہ ڈاکٹروں کے لیے مراعاتی پیکج پر بھی کام شروع کر دیا گیا ۔سوشل سیفٹی نیٹ پیکج… Continue 23reading کورونا وائرس،19 ہزار مریضوں کیلئے عمارتوں کی نشاندہی کر لی گئی، پنجاب حکومت کی جانب سے 8 ارب روپے کے اضافی فنڈز جاری

دل کے جدید اسٹنٹ اب ملک میں تیار کئے جاسکیں گےنسٹ کو کارڈیک سنٹر کے قیام کیلئے لائسنس جاری

محبت کیا ہے ؟
محبت کیا ہے ؟
datetime 21  مارچ‬‮  2020

دل کے جدید اسٹنٹ اب ملک میں تیار کئے جاسکیں گےنسٹ کو کارڈیک سنٹر کے قیام کیلئے لائسنس جاری

لاہور( این این آئی )ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس وٹیکنالوجی کو کارڈیک سنٹر کے قیام کیلئے لائسنس جاری کیا ہے۔سرکاری ریڈیو کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا ہے کہ دل کے جدید اسٹنٹ اب ملک میں تیار کئے جاسکیں گے۔انہوں نے کہاکہ مقامی سطح پر… Continue 23reading دل کے جدید اسٹنٹ اب ملک میں تیار کئے جاسکیں گےنسٹ کو کارڈیک سنٹر کے قیام کیلئے لائسنس جاری

کروناوائرس میں مبتلا مریض پر کیا کچھ گزرتی ہے؟ علاج کرنیوالی خاتون نرس نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2020

کروناوائرس میں مبتلا مریض پر کیا کچھ گزرتی ہے؟ علاج کرنیوالی خاتون نرس نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوروناوائرس مریض کےلئے انتہائی تکلیف دہ ہے اور اس وائرس کا شکار مریض کئی ہفتوں تک بڑی مشکل میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ایک فرانسیسی لیڈی نرس نے اس حوالے سے اپنے زیرعلاج مریض کے بارے میں بتایا کہ وہ کئی روز تک بستر پر رہا اور اس کی جان بچانے کے لیے اسے وینٹی… Continue 23reading کروناوائرس میں مبتلا مریض پر کیا کچھ گزرتی ہے؟ علاج کرنیوالی خاتون نرس نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

ملک میں کورونا مریضوں کیلئے 1600 بستروں کے ہسپتالوں کا بندوبست ہو چکا، پاکستان بھر میں کتنے وینٹی لیٹرز موجود ہیں؟ جنرل محمد افضل نے اہم اعلان کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020

ملک میں کورونا مریضوں کیلئے 1600 بستروں کے ہسپتالوں کا بندوبست ہو چکا، پاکستان بھر میں کتنے وینٹی لیٹرز موجود ہیں؟ جنرل محمد افضل نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین این ڈی ایم اے جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا مریضوں کیلئے 1600 بستروں کے ہسپتالوں کا بندوبست ہو چکا ہے، بڑے اسپتالوں میں ایک ،ایک وارڈکوبطور آئسو لیشن وارڈمختص کردیاگیاہے،پاکستان بھرمیں ہمار ے پاس 1700وینٹی لیٹرز موجودہیں،ایک لاکھ پی سی آر ٹیسٹنگ کٹس منگوائی… Continue 23reading ملک میں کورونا مریضوں کیلئے 1600 بستروں کے ہسپتالوں کا بندوبست ہو چکا، پاکستان بھر میں کتنے وینٹی لیٹرز موجود ہیں؟ جنرل محمد افضل نے اہم اعلان کر دیا

پاکستان کے معروف ہسپتال کے 10ڈاکٹرز کو کرونا وائرس کا شبہ

datetime 20  مارچ‬‮  2020

پاکستان کے معروف ہسپتال کے 10ڈاکٹرز کو کرونا وائرس کا شبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے عباسی شہید اسپتال کے 10 ڈاکٹرز کو کورونا وائرس کا شبہ ہونے پر علیحدہ کردیا گیا۔اسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹروں کو اسکریننگ کے لیے ریفر کردیا، اسکریننگ کے بعد مزید ٹیسٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ جیونیوز کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، ملک بھر میں متاثرین کی… Continue 23reading پاکستان کے معروف ہسپتال کے 10ڈاکٹرز کو کرونا وائرس کا شبہ

کورونا وائرس کی ویکسین  کی تیاری کیلئے کتنا عرصہ درکاری ہے ؟ دوا ساز کمپنیوں نے فیصلہ سنا  دیا 

datetime 20  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کی ویکسین  کی تیاری کیلئے کتنا عرصہ درکاری ہے ؟ دوا ساز کمپنیوں نے فیصلہ سنا  دیا 

اسلام آباد(  آن لائن )دوا ساز کمپنیوں کے ماہرین نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے میں 12 سے 18 ماہ لگ سکتے ہیں۔ دوساز کمپنیوں کے سربراہان اور بین الاقوامی فیڈریشن آف فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز اور ایسوسی ایشن نے جنیوا میں منعقدہ ایک ورچوئل پریس کانفرنس میں بتایا کہ اگرچہ… Continue 23reading کورونا وائرس کی ویکسین  کی تیاری کیلئے کتنا عرصہ درکاری ہے ؟ دوا ساز کمپنیوں نے فیصلہ سنا  دیا