کورونا وائرس کی اقسام میں بڑی جینیاتی تبدیلیاں نہیں آئیں، تحقیق میں اہم انکشافات
روم(این این آئی )طبی ماہرین کو کئی ماہ سے اس سوال نے پریشان کررکھا ہے کہ اگر نئے کورونا وائرس میں مسلسل جینیاتی تبدیلیاں آئیں تو اس کی روک تھام کے لیے تیاری کے مرحلے سے گزرنے والی ویکسینز زیادہ موثر ثابت نہیں ہوسکیں گی۔مگر اب اٹلی میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں دریافت… Continue 23reading کورونا وائرس کی اقسام میں بڑی جینیاتی تبدیلیاں نہیں آئیں، تحقیق میں اہم انکشافات