کورونا کی نئی لہر سے قبل سخت اقدامات کرنا ہونگے عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
جنیوا( آن لائن) عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسی پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر مائیک ریان نے تنبیہ کی ہے کہ کورونا وائرس کی نئی اٹھنے والی لہر کے خلاف ردعمل تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ڈاکٹر مائیک ریان نے کہا کہ کورونا کی نئی اٹھنے والی لہر سے مل کر لڑنے کی ضرورت ہے، سخت اقدامات سے… Continue 23reading کورونا کی نئی لہر سے قبل سخت اقدامات کرنا ہونگے عالمی ادارہ صحت کا انتباہ