بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

کرونا وائرس کیسز میں پھر تیزی آ گئی ، روزانہ 400رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد بڑھ کر کہاں جا پہنچی ؟ سرکاری اعدادو شمارے میں ہوشربا انکشاف

datetime 18  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 9 اموات ہوئیں ،گذشتہ 24 گھنٹوں میں 752 نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں

مجموعی کیسز3 لاکھ 4 ہزار 386 ہوگئی،کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 408 ہوگئی۔این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں ابتک 2لاکھ 91 ہزار 683 مریض صحتیاب ہو چکے ، گزشتہ 24گھنٹوں میں 33 ہزار 865 ٹیسٹ کیے گئے۔این سی اوسی کے مطابق کورونا کے باعث ملک بھر میں مزید 13 تعلیمی ادرے بند کردیئے گئے ، این سی اوسی کے مطابق یہ تعلیمی اداریگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایس او پیز پرعملنہ کرنے پر بند کیے گئے،کوروانا کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے پروبا تعلیمی اداروں میں پھیلی ، سب سے زیادہ کے پی کے میں 10 تعلیمی ادارے بند کیے گئے اورسندھ میں 3 ادارے بند ہوئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…