کرونا وائرس کے دوران سکون آور ادویات کے غلط استعمال کا انکشاف
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں کرونا وائرس کی وبا کے دوران سکون آور ادویات یا اوپی آئیڈز کا استعمال بڑھ گیا ہے اور اسی سے متعلق اموات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ان دواں کے عادی افراد کو مدد اور علاج فراہم کرنے والی تنظیمیں اس تشویش کا اظہار کر رہی ہیں… Continue 23reading کرونا وائرس کے دوران سکون آور ادویات کے غلط استعمال کا انکشاف