جمعرات‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2024 

کرونا کی شرح میں کمی کا یہ مطلب نہیں کہ فتح ہماری ہوئی ڈبلیو ایچ او نے جان لیواوائرس کے خاتمے کا ممکنہ وقت بتا دیا

datetime 22  اگست‬‮  2020

کرونا کی شرح میں کمی کا یہ مطلب نہیں کہ فتح ہماری ہوئی ڈبلیو ایچ او نے جان لیواوائرس کے خاتمے کا ممکنہ وقت بتا دیا

جنیوا(این این آئی )عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہاہے کہ انھیں امید ہے کہ کورونا وائرس کی وبا دو برس سے کم مدت میں ختم ہو جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنیوا میں خطاب کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس ادھانوم غیبریسس کا کہنا تھا کہ 1918 میں ہسپانوی فلو کی وبا پر… Continue 23reading کرونا کی شرح میں کمی کا یہ مطلب نہیں کہ فتح ہماری ہوئی ڈبلیو ایچ او نے جان لیواوائرس کے خاتمے کا ممکنہ وقت بتا دیا

محکمہ صحت کی سنگین نا اہلی،15 سال سے جعلی ڈاکٹر تعینات، افسوسناک انکشاف

datetime 22  اگست‬‮  2020

محکمہ صحت کی سنگین نا اہلی،15 سال سے جعلی ڈاکٹر تعینات، افسوسناک انکشاف

کراچی(این این آئی)محکمہ صحت سندھ کی سنگین نااہلی سامنے آئی ہے،جہاں کراچی میں پندرہ سال سے تعینات جعلی ڈاکٹر کے موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورنگی میں واقع سندھ گورنمنٹ ہسپتال میں مبینہ جعلی ڈاکٹر کا انکشاف ہوا،علاقہ مکینوں نے مبینہ جعلی ڈاکٹر کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔واقعے سے متعلق… Continue 23reading محکمہ صحت کی سنگین نا اہلی،15 سال سے جعلی ڈاکٹر تعینات، افسوسناک انکشاف

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں آٹھ لاکھ تک جاپہنچیں،دوکروڑ 28لاکھ سے زائد متاثر

datetime 21  اگست‬‮  2020

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں آٹھ لاکھ تک جاپہنچیں،دوکروڑ 28لاکھ سے زائد متاثر

نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 28 لاکھ 63 ہزار 816 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 97 ہزار 133 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 65 لاکھ 47 ہزار 356 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں… Continue 23reading دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں آٹھ لاکھ تک جاپہنچیں،دوکروڑ 28لاکھ سے زائد متاثر

دنیا نے کرونا وباء پر قابو پانے کیلئے اٹھائے گئے پاکستانی اقدامات کی تعریف کر دی

datetime 21  اگست‬‮  2020

دنیا نے کرونا وباء پر قابو پانے کیلئے اٹھائے گئے پاکستانی اقدامات کی تعریف کر دی

اسلام آباد (آن لائن)سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہاہے کہ کرونا وباء پر قابو پانا، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی و زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ حکومت کی کامیاب پالیسی کی عکاس ہیں ۔بین الاقوامی برادری نے بھی کرونا وباء پر قابو پانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف کی ہے۔بھارتی وزیراعظم… Continue 23reading دنیا نے کرونا وباء پر قابو پانے کیلئے اٹھائے گئے پاکستانی اقدامات کی تعریف کر دی

پاکستان میں کرونا ویکسین صرف کتنے ماہ  میں دستیاب ہو گی ؟ ڈاکٹر عطا الرحمان کا بڑا اعلان

datetime 21  اگست‬‮  2020

پاکستان میں کرونا ویکسین صرف کتنے ماہ  میں دستیاب ہو گی ؟ ڈاکٹر عطا الرحمان کا بڑا اعلان

لاہور( آن لائن )سربراہ کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ویکسین 6 سے 8 مہینے میں دستیاب ہوگی، پاکستان میں دو چینی کمپنیاں جلد انسانوں پرٹرائل شروع کررہی ہیں، ان ویکسین کے ٹرائل کے نتائج کیلئے مزیدتین مہینے انتظار کرنا پڑے گا، دسمبرمیں ٹرائلزکے نتائج آئیں گے، اس کے… Continue 23reading پاکستان میں کرونا ویکسین صرف کتنے ماہ  میں دستیاب ہو گی ؟ ڈاکٹر عطا الرحمان کا بڑا اعلان

ملک میں ہر دسویں پاکستانی میں کرونا کیخلاف اینٹی باڈیز بن چکی ہیں،انتہائی شاندار خبر سنا دی گئی

datetime 20  اگست‬‮  2020

ملک میں ہر دسویں پاکستانی میں کرونا کیخلاف اینٹی باڈیز بن چکی ہیں،انتہائی شاندار خبر سنا دی گئی

کراچی(این این آئی)وفاقی وزارت صحت نے کہاہے کہ پاکستان میں ریسرچ اسٹڈی کے ذریعے یہ بات سامنے آئی ہے کہ 11 فیصد پاکستانیوں میں کرونا وائرس کیخلاف قوت مدافعت پیدا ہوئی۔وزارت صحت نے بتایا کہ ہیلتھ سروسز اکیڈمی کی جانب سے رواں برس جولائی میں شروع کی گئی نیشنل سیروپریویلنینس اسٹڈی مکمل ہوگئی ہے۔اس اسٹڈی… Continue 23reading ملک میں ہر دسویں پاکستانی میں کرونا کیخلاف اینٹی باڈیز بن چکی ہیں،انتہائی شاندار خبر سنا دی گئی

گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری اور خریدو فروخت،لاکھوں روپے بٹورنے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 20  اگست‬‮  2020

گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری اور خریدو فروخت،لاکھوں روپے بٹورنے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار،تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (آن لائن )ایف آئی اے کرائم سرکل نے ایف ٹین نجی ہسپتال کی کار پارکنگ میںگردہ کے غیر قانونی پیوند کاری اور خرید و فروخت میں انتہائی مطلوب جعلی ڈاکٹر کو لین دین کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ جعلی ڈاکٹر نے ایک نوجوان کے گردہ کی پیوند کاری کے عوض… Continue 23reading گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری اور خریدو فروخت،لاکھوں روپے بٹورنے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار،تہلکہ خیز انکشافات

چین میں تیار کورونا ویکسین کے ٹرائل میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ ڈاکٹر عبدالباری نے واضح کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2020

چین میں تیار کورونا ویکسین کے ٹرائل میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ ڈاکٹر عبدالباری نے واضح کر دیا

کراچی(این این آئی)سربراہ انڈس اسپتال ڈاکٹر عبدالباری نے کہا ہے کہ چین میں تیار کورونا ویکسین کے کراچی میں بھی ٹرائل ہوں گے۔اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر عبدالباری کا کہنا تھا کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ویکسین کے ٹرائل کی منظوری دے دی ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایک ٹرائل کا منصوبہ انڈس… Continue 23reading چین میں تیار کورونا ویکسین کے ٹرائل میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ ڈاکٹر عبدالباری نے واضح کر دیا

پاکستان کے18 نجی ہسپتالوں میں صحت انصاف کارڈ مکمل فعال کردیا گیا صحت انصاف کارڈ پر 7 لاکھ 20ہزار روپے تک مفت علاج کرایا جا سکے گا

datetime 18  اگست‬‮  2020

پاکستان کے18 نجی ہسپتالوں میں صحت انصاف کارڈ مکمل فعال کردیا گیا صحت انصاف کارڈ پر 7 لاکھ 20ہزار روپے تک مفت علاج کرایا جا سکے گا

لاہور( این این آئی )پنجاب کے صوبائی دارلحکومت لاہور کے 18 نجی ہسپتالوں میں صحت انصاف کارڈ مکمل فعال کردیا گیا ، صحت انصاف کارڈ پر 7 لاکھ 20ہزار روپے تک مفت علاج کرایا جا سکے گا۔کارڈ کے ذریعے مفت علاج کرانے والے ہسپتالوں میں شریف میڈیکل سٹی، فاروق جسپتال، اختر سعید اسپتال، رشید ہسپتال،… Continue 23reading پاکستان کے18 نجی ہسپتالوں میں صحت انصاف کارڈ مکمل فعال کردیا گیا صحت انصاف کارڈ پر 7 لاکھ 20ہزار روپے تک مفت علاج کرایا جا سکے گا