منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس کب تک ہمارے ساتھ رہے گا؟ سائنسدانوں نے خبردار کردیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس کا شکار ایک شخص دوبارہ کوویڈ-19 کا شکار ہوسکتا ہے تو پھر یہ وائرس بھی ہمارے ساتھ ہمیشہ کے لیے رہ سکتا ہے۔ایڈنبرگ یونیورسٹی کے پروفیسر گیم آکلینڈ نے کہا ہے کہ یہ بہت تباہ کن ہوسکتا ہے اگر

اس سے صحتیاب ہونے والے بھی اس بیماری سے مستقبل میں محفوظ نہیں ہیں۔انسانی جسم میں کوویڈ-19 سے لڑنے کی قوت مدافعت ایک معمہ بنی ہوئی ہے، کیونکہ پیتھجن سارس کوو 2 کو بھی سائنس نے ایک سال قبل ہی جانا ہے۔واضح رہے کہ ماضی میں سائنسدانوں نے کہا تھا کہ یہ وائرس ہمارے درمیان دہائیوں تک رہے گا، جیسے نزلہ اور زکام کی وجہ بننے والے دیگر وائرسز موجود ہیں۔سائنسدان اب تک یہ اندازہ نہیں لگا پائے ہیں کہ کورونا وائرس سے ایک شخص کا قوت مدافعت کا نظام کتنا لڑ سکتا ہے۔واضح رہے کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس دنیا بھر میں 3 کروڑ 64 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کرچکا ہے جبکہ اس کے باعث 10 لاکھ 61 ہزار سے زائد افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…