موسم گرما کی رخصتی اور موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی کونسی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا
ڈسکہ (این این آئی ) موسم گرما کی رخصتی اور موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی ناک کان گلے کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگاہے اور بڑے و چھوٹے تمام عمر کے افراد بڑی تعداد میں مذکورہ امراض میں مبتلا ہورہے ہیں گلے کی خرابی ‘نزلہ ‘زکام ‘کھانسی کے ساتھ بخار کی علامات ظاہر ہونے… Continue 23reading موسم گرما کی رخصتی اور موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی کونسی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا



































