جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

پریشان نہ ہوں پیروں کو صاف، شفاف اور نرم بنانے کیلئے آسان نسخہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اگر آپ بار بار اپنے گندے پاﺅں کو صاف کرنے سے گھبراتے ہیں یا انتہائی مہنگی کریمیں استعمال کرکے بھی شفاف اور نرم پاﺅں حاصل نہیں کرپارہے تو پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو ایک آسان ترین طریقہ بتائیں گے۔ چار سے پانچ لیٹر گرم پانی میں تین کھانے کے چمچ بیکنگ سوڈا ڈالیں اور اسے اچھی طرح حل کرنے کے بعد اس پانی

میں اپنے پاﺅں 20منٹ تک بھگو کربیٹھیں۔اس دوران اپنے پاﺅں کو اچھی طرح ایک دوسرے پر رگڑتے بھی جائیں۔پھر اپنے پاﺅں کو خشک کرکے اس پر ویزلین لگائیں اور کاٹنکی جرابیں پہن لیں۔اس عمل کو ایک ہفتہ جاری رکھنے کے بعد ایک ہفتہ چھوڑیں اور پھر دو بار وقفے وقفے سے یہی نسخہ دہرائیں۔آپ کو صرف ایک ماہ میں اپنے پاﺅں میں واضح تبدیلی نظر آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…