جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

لیموں سے دانت خوبصورت اورصاف بنانے کا آسان نسخہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چمکدار اور صاف دانت اچھی اور پراعتماد شخصیت کا آئینہ دار ہوتے ہیں۔اگر دانت پیلے اور بدنما ہوں تو ہم کھل کر ہنسنے سے اجتناب کرتے ہیں۔ لوگ دانتوں کو چمکدار بنانے کے لئے مہنگی ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کرتے ہیں لیکن پھر بھی کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ آج ہم آپ کو دانتوں کو صاف رکھنے کا انتہائی

آسان نسخہ بتائیں گے۔ لیموں کا رس نکال کر اسے پانی میں اچھی طرح حل کر لیں۔دن میں دو بار برش کریں اور ہر بار آخر میں لیموں کے پانی کی کلی کر لیں۔ لیموں کے چھلکےکا سفوف بنا لیں اور اسے پانی میں حل کر کے اس پیسٹ سے دانتوں کی مالش کرکے کلی کریں۔ چند ہی دنوں میں آپ کے دانت موتیوں کی طرح سفید ہو جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…