پیر‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2024 

ناریل کے تیل کے 13 حیرت انگیز استعمال

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

ناریل کے تیل کے 13 حیرت انگیز استعمال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہم سب جانتے ہیں کہ ناریل کا تیل بالوں کے لیے مفید ہے اور انہیں چمکدار بنانے کے ساتھ جلد کی ملائمت بھی برقرار رکھتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ تیل انڈوں کو پورے ایک سال تک تازہ رکھ سکتا ہے؟ جی ہاں اگر تو آپ ناریل کا… Continue 23reading ناریل کے تیل کے 13 حیرت انگیز استعمال

پھٹی ایڑیوں کیلئے آسان قدرتی علاج

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

پھٹی ایڑیوں کیلئے آسان قدرتی علاج

اسلام آباد(نیوزڈیسک )اگر آپ اپنی پھٹی ایڑھیوں کی وجہ سے پریشان ہیں اور انہیں ٹھیک کرنے کے لئے بہت سے طریقے آزما چکے ہیں تو گھبرائیے مت کیونکہ آج ہم آپ کو پھٹی ایڑھیوں کے لئے آسان طریقے بتائیں گے۔ اس کے علاج کے لئے سب سے اہم بات یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ… Continue 23reading پھٹی ایڑیوں کیلئے آسان قدرتی علاج

مسوں سے چھٹکارے کاآسان طریقہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

مسوں سے چھٹکارے کاآسان طریقہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )مسے کسی کو اچھے نہیں لگتے، چہرے، گردن یا جسم کے ان حصوں پر جو کھلے رہتے ہیں، مسے نکل آنا پریشان کن ثابت ہوتا ہے۔ خاص طور پر خواتین اپنی خوبصورتی کے حوالے سے زیادہ محتاط ہوتی ہیں، اس لئے مسے ان کے لئے زیادہ پریشان کن ثابت ہوتے ہیں۔اگرچہ یہ تکلیف… Continue 23reading مسوں سے چھٹکارے کاآسان طریقہ

کورونا وائرس ،  اگلے سال دنیا کے حالات کیسے ہونگے ؟ ماہرین نے پیش گوئی کر دی  

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

کورونا وائرس ،  اگلے سال دنیا کے حالات کیسے ہونگے ؟ ماہرین نے پیش گوئی کر دی  

واشنگٹن(آن لائن )ماہرین   اگلے سال میں حالات بہتر ہونے کے لیے پرامید ہیں۔ماہرین  کہنا ہے کورونا وائرس   وبا کو روکنا اسی وقت ممکن ہوسکے گا جب 70 فیصد آبادی میں اس وائرس کے خلاف مدافعت پیدا ہوجائے ۔ امریکا کے ماہر وبائی امراض کے ممتاز ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے   سی این… Continue 23reading کورونا وائرس ،  اگلے سال دنیا کے حالات کیسے ہونگے ؟ ماہرین نے پیش گوئی کر دی  

ہر پانچ میں سے چار بڑی قدرتی آفات کس وجہ سے آتی ہیں ، ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020

ہر پانچ میں سے چار بڑی قدرتی آفات کس وجہ سے آتی ہیں ، ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف

نیویارک (آن لائن) ریڈ کراس کی قدرتی آفات پر سالانہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ پچھلی ایک دہائی کے دوران آنے والی ہر پانچ میں سے چار بڑی قدرتی آفات موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے آئیں۔ سن 2010 سے لے کر اب تک چار لاکھ دس ہزار افراد سیلابوں، طوفانوں اور شدید… Continue 23reading ہر پانچ میں سے چار بڑی قدرتی آفات کس وجہ سے آتی ہیں ، ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف

عام ماؤتھ واش 30 سیکنڈ میں کورونا وائرس کو ختم کرسکتے ہیں، تحقیق میں زبردست نتائج سامنے آگئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020

عام ماؤتھ واش 30 سیکنڈ میں کورونا وائرس کو ختم کرسکتے ہیں، تحقیق میں زبردست نتائج سامنے آگئے

لندن (این این آئی)بازار میں عام ملنے والے ماؤتھ واش کورونا وائرس کو 30 سیکنڈ میں ختم کرسکتے ہیں۔یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والا ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔کارڈف یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کم از کم 0.07 فیصد سیٹلک فیرڈینیم کلورائیڈ (سی پی سی) والے ماؤتھ واش وائرس کی منتقلی… Continue 23reading عام ماؤتھ واش 30 سیکنڈ میں کورونا وائرس کو ختم کرسکتے ہیں، تحقیق میں زبردست نتائج سامنے آگئے

دھیمی آنچ پرکھاناپکاناخطرناک بیماری سے بچاﺅکاسبب

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020

دھیمی آنچ پرکھاناپکاناخطرناک بیماری سے بچاﺅکاسبب

اسلام آباد(نیوزڈیسک )طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دھیمی آنچ میں پکا کھانا کھانے سے بھولنے کی بیماری الزائمر سے بچا جاسکتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق تیز آنچ پر زیادہ دیر تک پکائے ہوئے کھانے میں گلوکوز اور پروٹینز پر مشتمل ایڈوانس گلائیکیشن اینڈ پروڈکٹس نامی پیچیدہ مرکب تشکیل پاتا ہے، جسے سائنسی زبان میں… Continue 23reading دھیمی آنچ پرکھاناپکاناخطرناک بیماری سے بچاﺅکاسبب

اگرآپ کوخراٹوں کامسئلہ درپیش ہے تویہ مشروب ضرورآزمائیں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020

اگرآپ کوخراٹوں کامسئلہ درپیش ہے تویہ مشروب ضرورآزمائیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )اگر آپ کو خراٹوں کا مسئلہ درپیش ہوتو اس کی وجہ سے نہ صرف آپ کو مسائل کا سامنا رہتا ہے بلکہ آپ کے گھر والیاور اردگرد کے لوگ بھی تنگ ہوتے ہیں۔آئیے آپ کو ایک ایسا مشروب بتائیں جسے رات کو سانے سے پہلے اگر آپ پی لیں تو آپ کو خراٹوں… Continue 23reading اگرآپ کوخراٹوں کامسئلہ درپیش ہے تویہ مشروب ضرورآزمائیں

سبزچائے کے فوائد توبہت سنے ہونگے لیکن اس کاانتہائی تشویشناک نقصان بھی ہے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020

سبزچائے کے فوائد توبہت سنے ہونگے لیکن اس کاانتہائی تشویشناک نقصان بھی ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سبز چائے کی افادیت کے بارے میں آپ اچھی طرح جانتے ہوں گے۔کئی ماہرین کے نزدیک اس کے استعمال سے پراسٹیٹ کینسراور کو لیسٹرول کم ہوتا ہے۔ جو لوگ کافی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ سبز چائے کو ایک بہترین متبادل سمجھتے ہوئے اس کا استعمال شروع کردیتے ہیں۔ کچھ کیسز… Continue 23reading سبزچائے کے فوائد توبہت سنے ہونگے لیکن اس کاانتہائی تشویشناک نقصان بھی ہے