دن میں تین بار کچے انڈے کھائیں او رطویل عمر پائیں
اٹلی(نیو ز ڈیسک) کی رہائشی 115 سالہ خاتون ایما مورانو دنیا کی پانچویں او ر یورپ کی معمر ترین خاتون ہیں ، ان کا مشورہ ہے کہ اگر آ پ کو بھی صحت مند اور چاق و چو بند رہنا ہے تو دن میں تین مر تبہ کچے انڈے کھائیں ۔ رپورٹ کے مطابق اٹلی… Continue 23reading دن میں تین بار کچے انڈے کھائیں او رطویل عمر پائیں











































