جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

دھوپ میں بیٹھیں اور صحت پائیں

datetime 17  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) طبی ماہرین نے اپنی تحقیق کے دوران سورج کی افادیت کو ثابت کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمیں موٹاپے کو کم کرنا ہے تو اس کے لئے قدرت نے ہمین دھوپ کا انمول تحفہ دیا ہے۔امریکا اور آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والےسائنس دانوں کے ایک مشترکہ تحقیقی مطالعے میں کہا گیا ہے کہ سورج کی روشنی میں مناسب وقت گزارنے، پابندی سے ورزش اور صحت مند خوراک کے استعمال کے ذریعے موٹاپے میں اضافے کی رفتار کو کم کیا جاسکتا ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ اس تحقیق سے ہمیں یہ سمجھنے میں مدد ملتی ہے کہ سورج ہمارے لیے کس قدر فائدہ مند ہے تاہم اس کے ساتھ ہی دھوپ سینکنے میں توازن بھی انتہائی ضروری ہے کیونکہ زیادہ دیر تک دھوپ میں بیٹھنے سے جلد کا کینسر ہونے کا خدشہ بھی ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…