بیجنگ (نیوز ڈیسک ) چین میں ہونے والی ایک تحقیق میں طبی ماہرین نے یہ انکشاف کیا ہے کہ مر غی اور مچھلی سمیت ایسی تمام غذائیں فالج کے خلاف ڈھال ثابت ہو سکتی ہیں جن میں لحمیات کی مقدار زیادہ ہو ۔ جنگ یورنیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ روزانہ مرغی یابیس گرام سالن مچھلی کے استعمال سے فالج جیسے خطر ناک مر ض کو بیس فیصد تک کم کیا جاسکتا ہے تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آ ئی کہ لحمیات کے استعمال سے بلند نشار خون کی شرح میں کمی آ جاتی ہے ہے جس کی وجہ سے فالج کا خدشہ ہو د ہی کم ہو جاتا ہے