جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

مبینہ انرجی ڈرنک پینے سے نوجوان جاں بحق

datetime 17  جون‬‮  2026 |

ہنگو (این این آئی)ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی میں مبینہ طور پر انرجی ڈرنک پینے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا

اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ نوجوان کی ڈرنک پینے کے بعد طبیعت بگڑ گئی تھی، جو اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (اے ڈی سی)عبدالنصیر نے کہا کہ گھر کے 5 افراد نے 1 ہی مشروب استعمال کیا جن میں سے 1 متاثر ہوا۔عبدالنصیر نے کہا کہ مختلف دکانوں سے مشتبہ انرجی ڈرنک کے نمونے حاصل کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی ضلع ہنگو میں مبینہ طور انرجی ڈرنک پینے کے بعد ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 4 بچوں کی حالت غیر ہونے کا واقعہ پیش آچکا ہے۔انہوںنے کہاکہ تمام واقعات سے متعلق نمونے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں اور حتمی رپورٹ موصول ہونے کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…