مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے  ڈی چوک میں لیڈی ہیلتھ ورکرز اور محکمہ صحت کی خواتین کا دھرنا پانچویں روز میں داخل

18  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک میں لیڈی ہیلتھ ورکرز اور محکمہ صحت کی خواتین کا دھرنا پانچویں روز میں داخل ہو گیا،کھلے آسمان تلے لیڈی ہیلتھ ورکرز اور محکمہ صحت کی خواتین کے دھرنے کے  پانچ دن گزر جانے کے باوجود مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکے

مرکزی صدر لیڈی ہیلتھ ورکرز رخسانہ انور کے مطابق صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا، مطالبات نہ مانے گئے تو پارلیمنٹ کی طرف مارچ کریں گے۔خیال رہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے سروس اسٹرکچر بدلنے، پنشن، لائف انشورنس دینے، تنخواہوں میں اضافے اور انسداد پولیومہم میں تحفظ دینے کے مطالبات کیے ہیں۔دوسری جانب وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ نے بھی کہا کہ ڈی چوک پر دھرنا دینے والوں سے بہت بار مذاکرات کر چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لیڈی ورکرز کا کیس سروس ٹربیونل میں چل رہا ہے ، ان کی منت سماجت کی ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس نہ آئیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…