ہفتہ‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2024 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ گوشت سے بنے پکوانوں سے بھی  لطف اٹھائیں اور بیمار بھی نہ ہوں توان مشوروں پر ضرور عمل کریں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(یواین پی)ماہرین کے مطابق گوشت بالخصوص بیف میں کولیسٹرول کی بہت زیادہ مقدار ہوتی ہے اور حفظان صحت کے لیے ہمیشہ اس کو احتیاط کے ساتھ کھانا چاہئے۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ گوشت سے بنے پکوانوں سے بھی لطف اٹھائیں اور بیمار بھی نہ ہوں تو ماہرین

غذائیات کے مشوروں پر ضرور عمل کریں۔پاکستان  انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز  (پمز)  کی ڈاکٹر نوشین عباس گوشت  کے شوقین افراد کو مشورہ دیتی ہیں کہ گوشت کا بے دریغ استعمال ان کو معدے کے مرض اور وزن بڑھنے جیسے امراض میں مبتلا کر سکتا ہے۔ ‘لہٰذا سبزیوں کو بھی اپنی خوراک کا حصہ بنانا چاہیے’ڈاکٹر نوشین عباس کے مطابق بالخصوص بڑے گوشت (بیف) کا شمار سب سے زیادہ کولیسٹرول کی مقدار رکھنے والے کھانوں میں ہوتا ہے،ایک کلو گرام بیف میں تقریباً 900 ملی گرام کولیسٹرول کی مقدار پائی جاتی ہے اور کولیسٹرول کے مریضوں کو سرخ گوشت کو کم سے کم استعمال کرنا چاہیے۔ وہ گوشت کے ساتھ پروٹینز کو بھی خوراک کا حصہ ضرور بنائیں جیسے پھل سبزیاں وغیرہ۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…