جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

خشک میوہ جات کے ایسے حیرت انگیزفوائد کہ سونا بھی ان کے سامنے سستا لگے

datetime 27  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ماہرین نے بادام، اخروٹ، کاجو اور پستہ کو بڑی آنت کے سرطان کے خطرے کو کم کرنے میں معاون قرار دیا ہے۔امریکی یونیورسٹی آف میڈیسن کے ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق خشک میوہ جات جیسے بادام، اخروٹ، کاجو اور پستے کو

معمول میں کھانے کے نا صرف صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ یہ بڑی آنت کے سرطان کے خطرات کو بھی کم کرنے میں معاون ہیں اور سرطان کے خلیات کو افزائش سے روکتے ہیں۔ نئی تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خشک میوہ جات جسم کے دفاعی نظام کو مضبوط بناکرعارضہ قلب اور ذیابیطس سے بھی بچاتے ہیں۔ ماہرین روزانہ کی بنیاد پر ایک مٹھی خشک میوہ جات کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ مہلک امراض سے محفوظ رہ کر صحت مند اور فعال زندگی کا حصول ممکن ہوسکے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…