اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ہاتھ پائوں سن ہوناخطرے کی گھنٹی ماہرین نے خوفناک بیماری کی پیشگوئی کردی

datetime 26  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرد موسم میں ٹھنڈ لگنا عام بات ہے لیکن اگر آپ کے ہاتھ پائوں اس کے باوجود سن ہونے لگ جائیں تو یہ آپ کی صحت کیلئے خطرے کی گھنٹی ثابت ہو سکتی ہے۔یہ بات طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ماہرین کا کہنا تھا کہ جسم میں شریانیں بلاک یا تنگ ہونے کے نتیجے میں خون کی گردش پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔جس کی مندرجہ ذیل عادات ہیں جن میں تمباکو نوشی ،

ہائی بلڈپریشر اور ذیابطیس شامل ہیں۔ ماہرین نے مزیدکہا کہ اکثر ہاتھ پائوں سن رہنے کی وجہ سے چلنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ہاتھ پائوں سن ہونے کے باعث شریانوں کا یہ مرض سنگین ہو جاتا ہے اور اس صورتحال کی وجہ سے ہاتھوں پائوں میں مناسب خون نہ ملنے کے باعث اتنا خون نہیں پہنچتا جتنا خلیات کو زندہ رکھنے کیلئے ملنا چاہئے۔جو جلد علاج نہ کروانے پر آپ کے لئے پرشیانی کا باعث بن سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…