منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اگر آپ بھی ناشتے میں آئس کریم کھاتے ہیں تو پہلے یہ تحریرپڑھ لیں،سائنسدانوں کی ایسی تحقیق  کہ نہ کھانے والے بھی کھانے پر مجبور ہوجائینگے

datetime 22  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام طور پر آئس کریم تو کیا کوئی ٹھنڈی چیز ناشتہ میں کھانے سے منہ کیا جاتا ہے لیکن جاپانی سائنسدانوں نے اس نظریے کو غلط ثابت کردیا ہے اور آئس کریم کو ناشتہ کا حصہ بنانے والے افراد کو خوشخبری دی ہے کہ جو افراد آئس کریم کو اپنے ناشتے کا حصہ بناتے ہیں وہ باقی لوگوں سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔جاپانی سائنسدان نے اپنی تحقیق کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ

دو گروپوں کو کچھ عرصے تک اس تحقیق کا حصہ بنایا گیا جس میں ایک کو ہر صبح ناشتہ میں آئس کریم دی گئی جبکہ دوسرے گروپ کو آئس کریم کے بغیر ناشتہ دیا گیا ۔آئس کریم کھانے والے افراد دوسرے گروپ کے لوگوں سے چاق وچوبند رہے اور جب ان دونوں گروپوں کا ایک امتحان لیا گیا توجن لوگوں نے آئس کریم کھائی تھی انہوں نے امتحانی مشقوں کے دوران بہتر کارکردگی دیکھائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…