پیزا، برگرز اور جنک فوڈ کا زیادہ استعمال نہ کریں ورنہ طبی ماہرین نے شوقین افراد کو خبردار کردیا

22  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (یوا ین پی) پیزا، برگرز اور جنک فوڈ کے زیادہ استعمال سے نہ صرف وزن میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے بلکہ کینسر کا خطرہ بھی کافی حد تک بڑھ جاتا ہے۔طبی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق پیزا، برگر اور کیلوریز سے بھرپور دیگر جنک فوڈز کے حد سے

زیادہ استعمال کرنے کی وجہ سے ان لوگوں میں بھی کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یوا ین پی کے مطابق تحقیقا تی تجربہ میں ڈاکٹرز نے90 ہزار خواتین کی خوراک کا جائزہ لیا جو باقاعدگی سے فاسٹ فوڈ استعمال کرتی تھیں اور نتائج میں یہ بات دیکھنے میںآئی کہ ان خواتین میں کینسر کا خطرہ 10 فیصد تک زیادہ تھا۔ ان خواتین کا وزن اتنا زیادہ نہ تھا لیکن ان میں کینسر کے خطرات زیادہ پائے گئے تھے۔طبی ماہرین کے مطابق پیزا اور برگر میں غذائیت کم اور کیلوریز بہت زیادہ ہوتی ہیں جن کا زیادہ استعمال آگے چل کر کینسر کی وجہ بن سکتی ہیں۔ جنک فوڈ کی بجائے اگر سبزیوں اور دالوں کی طرف دھیان دیاجائے تو بہت فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…