جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ڈپریشن سے بچنا ہے تو آج سے میوزک سننے کے بجائے یہ کام  شروع کردیں،ماہرین کا ناامیدی کا شکار افراد کو مفید مشورہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)میوزک سننے کی بجائے کتابوں کے مطالعے کو ترجیح دیں جہاں یہ علم کا حصول ہے وہیں ڈپریشن سے بچنے کا ذریعہ بھی ہے۔ امریکہ میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایسے نوجوان جو میوزک سننے کی بجائے کتابوں کے

مطالعے کو ترجیح دیتے ہیں انہیں ذہنی دبااور ڈپریشن کا شکار ہونے کے امکانات کم ہو تے ہیں۔ یونیورسٹی آف پٹس برگ اور ہیلتھ ٹائم ڈاٹ کام میں شائع ریسرچز میں بتایا گیا ہے کہ مطالعہ کرنے والے نوجوانوں کی نسبت میوزک لسنر یوتھ میں قوتِ برداشت بھی کم پائی جاتی ہے۔یہ حقیقت واضح ہے کہ انٹرنیٹ ، کیبلز ، موبائل فونز اور دیگر ذرائع ابلاغ کے فروغ کے بعد کتب بینی کی عادت کم ہوئی ہے جس کی وجہ سے ڈپریشن جیسے مسائل بڑھ گئے ہیں تاہم ڈپریشن سے بچنے کا حل یہی ہے کہ مطالعہ کی عادت ڈالیں اور متوازن طرزِ زندگی اپنائیں۔تحقیق میں بتایا گیا کہ ایسے نوجوان جو میوزک اور فلموں کو بہت زیادہ وقت دیتے ہیں انہیں انتہائی سطح کا ڈپریشن ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…