پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

کورونا وبا کے خلاف پاکستان کی کامیاب حکمت عملی کی عالمی سطح پر پذیرائی عالمی ادارہ صحت کا دنیا کو پاکستان سمیت سات ممالک سے سیکھنے کا مشورہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (آن لائن) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا پاکستان سے سیکھے کہ عالمی وباء سے کیسے نمٹنا ہے، پاکستان سمیت ان سات ممالک کی وباء کیخلاف تیاری، ردعمل میں دنیا کیلئے سبق ہے، ڈبلیو ایچ او کے مطابق کرونا وبا کے خاتمے کے لئے پاکستان، تھائی لینڈ، نیوزی لینڈ، اٹلی

منگولیا، ماریشس، یوراگوئے کی تکلیدی کی جا سکتی ہے، کورونا وائرس نے یاد دلایا کہ کثیرالجہتی نظام صحت انتہائی ناگزیر ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا کہ ہمیں آئندہ کی عالمی وباء کیلئے تیاراور کورونا وباء سے سبق سیکھنا ہو گا، اس سبق کو پاکستان سمیت سات ممالک دنیا کو بہتر سکھا سکتے ہیں، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے مستقبل کی وباء کیلئے دنیا کو تیار رہنے کا انتباہ جاری کر دیا، یہ آخری وباء نہیں، تاریخ بتاتی ہے وبائیں، بیماریاں زندگی کی حقیقت ہیں، جب بھی آئندہ وباء آئے، دنیا کو لازماً آج سے زیادہ تیار ہونا چاہیے، ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا کہ آج شعبہ صحت میں سرمایہ کاری، اسے سماجی، اقتصادی، سیاسی استحکام کی بنیاد بنانا ناگزیر ہے، ادویہ میں بہت بہتری آئی، لیکن بیشتر ممالک نے اپنے شعبہ صحت کو نظر انداز کیا، محفوظ اور صحت مند مستقبل کیلئے ہر ملک کو شعبہ صحت میں سرمایہ کاری کرنا ہو گی،

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…