جمعرات‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2024 

محکمہ صحت کی بڑی کارروائی ہر گھر میں استعمال ہونے والے ”کھانسی کے سیریپ“ پر پابندی لگا دی، غیر معیاری قرار

datetime 26  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کھانسی کے شربت ہائیڈر یلین شوگر فری میں ملاوٹ اور اس کے غیر معیاری ہونے کی تصدیق،تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں فروخت ہونے والے کھانسی کے معروف شربت ہائیڈر یلین شوگر فری میں ملاوٹ اور اسکے غیر معیاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔جس پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام

صوبائی سیکرٹریز صحت،ڈائریکٹر جنرل صحت، چیف ڈرگ کنٹرولر سمیت دیگر حکام کو مراسلہ لکھ دیا ہے کہ سیرپ کے بیج نمبرز A0014,A0013,B0243,B0009,B003,A0016,A 0015 اور A0017 پر پابندی لگادی جائے اور اس کی فروخت بند کر کے اسے تلف کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…